۱-سلاطین 4:27 - किताबे-मुक़द्दस27 बारह ज़िलों पर मुक़र्रर अफ़सर बाक़ायदगी से सुलेमान बादशाह और उसके दरबार की ज़रूरियात पूरी करते रहे। हर एक को साल में एक माह के लिए सब कुछ मुहैया करना था। उनकी मेहनत की वजह से दरबार में कोई कमी न हुई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اَور سبھی صوبے کے حاکم اَپنی باری سے مہینے میں شُلومونؔ بادشاہ کے لیٔے اَور اُن سَب کے لیٔے جو بادشاہ کے دسترخوان پر آتے تھے رسد پہُنچاتے تھے۔ اَور وہ اِس بات کا بھی خیال رکھتے تھے کہ کسی چیز کی کمی نہ ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور اُن مَنصبداروں میں سے ہر ایک اپنے مہِینہ میں سُلیماؔن بادشاہ کے لِئے اور اُن سب کے لِئے جو سُلیماؔن بادشاہ کے دسترخوان پر آتے تھے رسد پُہنچاتا تھا۔ وہ کِسی چِیز کی کمی نہ ہونے دیتے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 بارہ ضلعوں پر مقرر افسر باقاعدگی سے سلیمان بادشاہ اور اُس کے دربار کی ضروریات پوری کرتے رہے۔ ہر ایک کو سال میں ایک ماہ کے لئے سب کچھ مہیا کرنا تھا۔ اُن کی محنت کی وجہ سے دربار میں کوئی کمی نہ ہوئی۔ باب دیکھیں |