۱-سلاطین 4:23 - किताबे-मुक़द्दस23 10 मोटे-ताज़े बैल, चरागाहों में पले हुए 20 आम बैल, 100 भेड़-बकरियाँ, और इसके अलावा हिरन, ग़ज़ाल, मृग और मुख़्तलिफ़ क़िस्म के मोटे-ताज़े मुरग़। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 دس پلے ہویٔے بچھڑے، چراگاہوں میں پلے ہُوئے بیس بَیل اَور سَو بھیڑ بکریاں۔ اِن کے علاوہ ہِرن، غزال، نر چکارے اَور موٹے تازہ مُرغ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور دس موٹے موٹے بَیل اور چرائی پر کے بِیس بَیل۔ ایک سَو بھیڑیں اور اِن کے علاوہ چکارے اور ہرن اور چھوٹے ہرن اور موٹے تازہ مُرغ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 10 موٹے تازے بَیل، چراگاہوں میں پلے ہوئے 20 عام بَیل، 100 بھیڑبکریاں، اور اِس کے علاوہ ہرن، غزال، مِرگ اور مختلف قسم کے موٹے تازے مرغ۔ باب دیکھیں |