۱-سلاطین 4:11 - किताबे-मुक़द्दस11 सुलेमान की बेटी ताफ़त का शौहर बिन-अबीनदाब : साहिली शहर दोर का पहाड़ी इलाक़ा, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور بِن ابینادابؔ پُورے نافات دورؔ کا حاکم تھا۔ اُس کی بیوی کا نام طافاتؔ تھا جو شُلومونؔ کی بیٹی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور دور کے سارے مُرتفع عِلاقہ میں بِن ابِیندؔاب تھا اور سُلیماؔن کی بیٹی طافت اُس کی بِیوی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 سلیمان کی بیٹی طافت کا شوہر بن ابی نداب: ساحلی شہر دور کا پہاڑی علاقہ، باب دیکھیں |