Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 3:18 - किताबे-मुक़द्दस

18 दो दिन के बाद इसके भी बचा हुआ। हम अकेली ही थीं, हमारे सिवा घर में कोई और नहीं था।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 میرے بچّے کے پیدا ہونے کے بعد تیسرے دِن اِس عورت کے بھی بچّہ پیدا ہُوا۔ ہم تنہا تھے۔ ہم دونوں کے سِوا گھر میں اَور کویٔی نہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور میرے زچّہ ہو جانے کے بعد تِیسرے دِن اَیسا ہُؤا کہ یہ عَورت بھی زچّہ ہو گئی اور ہم ایک ساتھ ہی تِھیں۔ کوئی غَیر شخص اُس گھر میں نہ تھا۔ سِوا ہم دونوں کے جو گھر ہی میں تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 دو دن کے بعد اِس کے بھی بچہ ہوا۔ ہم اکیلی ہی تھیں، ہمارے سوا گھر میں کوئی اَور نہیں تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 3:18
2 حوالہ جات  

एक बात करने लगी, “मेरे आक़ा, हम दोनों एक ही घर में बसती हैं। कुछ देर पहले इसकी मौजूदगी में घर में मेरे बच्चा पैदा हुआ।


एक रात को मेरी साथी का बच्चा मर गया। माँ ने सोते में करवटें बदलते बदलते अपने बच्चे को दबा दिया था।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات