۱-سلاطین 20:3 - किताबे-मुक़द्दस3 “अब से आपका सोना, चाँदी, ख़वातीन और बेटे मेरे ही हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 ”بِن ہددؔ یُوں فرماتا ہے: ’تمہارا چاندی اَور سونا میرا ہے اَور تمہاری بیویوں اَور بچّوں میں سے جو بہترین ہیں وہ میرے ہیں۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تیری چاندی اور تیرا سونا میرا ہے۔ تیری بِیویوں اور تیرے لڑکوں میں جو سب سے خُوب صُورت ہیں وہ میرے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ”اب سے آپ کا سونا، چاندی، خواتین اور بیٹے میرے ہی ہیں۔“ باب دیکھیں |