۱-سلاطین 2:18 - किताबे-मुक़द्दस18 बत-सबा राज़ी हुई, “चलें, ठीक है। मैं आपका यह मामला बादशाह को पेश करूँगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 ”بہت خُوب،“ بتشیبؔا نے جَواب دیا، ”مَیں تمہارے لیٔے بادشاہ سے بات کروں گی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 بت سبع نے کہا اچّھا مَیں تیرے لِئے بادشاہ سے عرض کرُوں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 بت سبع راضی ہوئی، ”چلیں، ٹھیک ہے۔ مَیں آپ کا یہ معاملہ بادشاہ کو پیش کروں گی۔“ باب دیکھیں |