۱-سلاطین 18:2 - किताबे-मुक़द्दस2 चुनाँचे इलियास अख़ियब से मिलने के लिए इसराईल चला गया। उस वक़्त सामरिया काल की सख़्त गिरिफ़्त में था, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 چنانچہ ایلیّاہ احابؔ سے مُلاقات کرنے کے لیٔے روانہ ہویٔے۔ اُس وقت سامریہؔ میں سخت قحط تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 سو ایلیّاہؔ اخیاؔب سے مِلنے کو چلا اور سامرؔیہ میں سخت کال تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 چنانچہ الیاس اخی اب سے ملنے کے لئے اسرائیل چلا گیا۔ اُس وقت سامریہ کال کی سخت گرفت میں تھا، باب دیکھیں |