۱-سلاطین 17:22 - किताबे-मुक़द्दस22 रब ने इलियास की सुनी, और लड़के की जान उसमें वापस आई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور یَاہوِہ نے ایلیّاہ کی فریاد سُنی؛ اَور اُس لڑکے کی رُوح اُس میں واپس آ گئی اَور وہ زندہ ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور خُداوند نے ایلیّاہؔ کی فریاد سُنی اور لڑکے کی جان اُس میں پِھر آ گئی اور وہ جی اُٹھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 رب نے الیاس کی سنی، اور لڑکے کی جان اُس میں واپس آئی۔ باب دیکھیں |