Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 15:7 - किताबे-मुक़द्दस

7 बाक़ी जो कुछ अबियाह की हुकूमत के दौरान हुआ और जो कुछ उसने किया वह ‘शाहाने-यहूदाह की तारीख़’ की किताब में दर्ज है।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کیا ابِیامؔ کے دَورِ حُکومت کے دیگر واقعات اَور سَب کچھ جو اُس نے کیا وہ یہُوداہؔ کے بادشاہوں کی تواریخ کی کِتاب میں درج نہیں ہیں؟ اَور ابیّاہؔ اَور یرُبعامؔ کے درمیان جنگ ہوتی رہی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور ابیاؔم کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا سو کیا وہ یہُوداؔہ کے بادشاہوں کی توارِیخ کی کِتاب میں لِکھّا نہیں ہے؟ اور ابیاؔم اور یرُبعاؔم میں جنگ ہوتی رہی۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 باقی جو کچھ ابیاہ کی حکومت کے دوران ہوا اور جو کچھ اُس نے کیا وہ ’شاہانِ یہوداہ کی تاریخ‘ کی کتاب میں درج ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 15:7
2 حوالہ جات  

बाक़ी जो कुछ रहुबियाम बादशाह की हुकूमत के दौरान हुआ और जो कुछ उसने किया वह ‘शाहाने-यहूदाह की तारीख़’ की किताब में दर्ज है।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات