۱-سلاطین 13:31 - किताबे-मुक़द्दस31 जनाज़े के बाद बुज़ुर्ग नबी ने अपने बेटों से कहा, “जब मैं कूच कर जाऊँगा तो मुझे मर्दे-ख़ुदा की क़ब्र में दफ़नाना। मेरी हड्डियों को उस की हड्डियों के पास ही रखें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 مَرد خُدا کو دفن کرنے کے بعد اُس نے اَپنے بیٹوں سے کہا، ”جَب مَیں مَر جاؤں تو مُجھے بھی اُسی قبر میں دفن کرنا جِس میں یہ مَرد خُدا دفن کیا گیا ہے، اَور میری ہڈّیوں کو اُس کی ہڈّیوں کے پاس ہی رکھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 اور جب وہ اُسے دفن کر چُکا تو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ جب مَیں مَر جاؤُں تو مُجھ کو اُسی قبر میں دفن کرنا جِس میں یہ مَردِ خُدا دفن ہُؤا ہے۔ میری ہڈّیاں اُس کی ہڈّیوں کے برابر رکھنا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 جنازے کے بعد بزرگ نبی نے اپنے بیٹوں سے کہا، ”جب مَیں کوچ کر جاؤں گا تو مجھے مردِ خدا کی قبر میں دفنانا۔ میری ہڈیوں کو اُس کی ہڈیوں کے پاس ہی رکھیں۔ باب دیکھیں |