۱-سلاطین 13:29 - किताबे-मुक़द्दस29 बुज़ुर्ग नबी ने लाश को उठाकर अपने गधे पर रखा और उसे बैतेल लाया ताकि उसका मातम करके उसे वहाँ दफ़नाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اُس مَرد خُدا کی لاش کو اُٹھاکر اُسے گدھے پر رکھا اَور اَپنے شہر لَوٹ آیا، تاکہ مَرد خُدا کے واسطے ماتم کرکے اُسے دفن کر دے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 سو اُس نبی نے اُس مَردِ خُدا کی لاش اُٹھا کر اُسے گدھے پر رکھّا اور لے آیا اور وہ بُڈّھا نبی اُس پر ماتم کرنے اور اُسے دفن کرنے کو اپنے شہر میں آیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 بزرگ نبی نے لاش کو اُٹھا کر اپنے گدھے پر رکھا اور اُسے بیت ایل لایا تاکہ اُس کا ماتم کر کے اُسے وہاں دفنائے۔ باب دیکھیں |