۱-سلاطین 13:11 - किताबे-मुक़द्दस11 बैतेल में एक बूढ़ा नबी रहता था। जब उसके बेटे उस दिन घर वापस आए तो उन्होंने उसे सब कुछ कह सुनाया जो मर्दे-ख़ुदा ने बैतेल में किया और यरुबियाम बादशाह को बताया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور بیت ایل میں ایک بُوڑھے نبی رہتے تھے جِن کے بیٹوں نے آکر وہ سَب کام جو اُس مَرد خُدا نے اُس روز وہاں کئے تھے اَپنے باپ کو بتائے اَورجو کچھ اُس مَرد خُدا نے بادشاہ سے فرمایا تھا وہ بھی اَپنے باپ سے بَیان کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور بَیت اؔیل میں ایک بُڈّھا نبی رہتا تھا۔ سو اُس کے بیٹوں میں سے ایک نے آ کر وہ سب کام جو اُس مَردِ خُدا نے اُس روز بَیت اؔیل میں کِئے اُسے بتائے اور جو باتیں اُس نے بادشاہ سے کہی تِھیں اُن کو بھی اپنے باپ سے بیان کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 بیت ایل میں ایک بوڑھا نبی رہتا تھا۔ جب اُس کے بیٹے اُس دن گھر واپس آئے تو اُنہوں نے اُسے سب کچھ کہہ سنایا جو مردِ خدا نے بیت ایل میں کیا اور یرُبعام بادشاہ کو بتایا تھا۔ باب دیکھیں |