۱-سلاطین 11:39 - किताबे-मुक़द्दस39 यों मैं सुलेमान के गुनाह के बाइस दाऊद की औलाद को सज़ा दूँगा, अगरचे यह अबदी सज़ा नहीं होगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 اَور مَیں داویؔد کی نَسل کو اِس کے باعث دُکھ ضروُر دُوں گا لیکن ہمیشہ کے لیٔے نہیں۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 اور مَیں اِسی سبب سے داؤُد کی نسل کو دُکھ دُوں گا پر ہمیشہ تک نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 یوں مَیں سلیمان کے گناہ کے باعث داؤد کی اولاد کو سزا دوں گا، اگرچہ یہ ابدی سزا نہیں ہو گی‘۔“ باب دیکھیں |