۱-سلاطین 10:23 - किताबे-मुक़द्दस23 सुलेमान की दौलत और हिकमत दुनिया के तमाम बादशाहों से कहीं ज़्यादा थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 چنانچہ شُلومونؔ بادشاہ کو دولت اَور حِکمت کے لحاظ سے رُوئے زمین کے تمام بادشاہوں پر فوقیت حاصل تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 سو سُلیماؔن بادشاہ دَولت اور حِکمت میں زمِین کے سب بادشاہوں پر سبقت لے گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 سلیمان کی دولت اور حکمت دنیا کے تمام بادشاہوں سے کہیں زیادہ تھی۔ باب دیکھیں |