۱-یوحنا 2:6 - किताबे-मुक़द्दस6 जो कहता है कि वह उसमें क़ायम है उसके लिए लाज़िम है कि वह यों चले जिस तरह ईसा चलता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جو کویٔی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ یِسوعؔ المسیح کی رِفاقت میں قائِم ہے، تو وہ حُضُور کی مانند زندگی بھی بسر کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 جو کوئی یہ کہتا ہے کہ مَیں اُس میں قائِم ہُوں تو چاہئے کہ یہ بھی اُسی طرح چلے جِس طرح وہ چلتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 جو کہتا ہے کہ وہ اُس میں قائم ہے اُس کے لئے لازم ہے کہ وہ یوں چلے جس طرح عیسیٰ چلتا تھا۔ باب دیکھیں |