۱-یوحنا 2:12 - किताबे-मुक़द्दस12 प्यारे बच्चो, मैं आपको इसलिए लिख रहा हूँ कि आपके गुनाहों को उसके नाम की ख़ातिर मुआफ़ कर दिया गया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 پیارے بچّوں! میں تُمہیں اِس لیٔے لِکھ رہا ہُوں، کہ المسیح کے نام سے تمہارے گُناہ مُعاف کر دئیے گیٔے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اَے بچّو! مَیں تُمہیں اِس لِئے لِکھتا ہُوں کہ اُس کے نام سے تُمہارے گُناہ مُعاف ہُوئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 پیارے بچو، مَیں آپ کو اِس لئے لکھ رہا ہوں کہ آپ کے گناہوں کو اُس کے نام کی خاطر معاف کر دیا گیا ہے۔ باب دیکھیں |