۱-کرنتھیوں 8:9 - किताबे-मुक़द्दस9 लेकिन ख़बरदार रहें कि आपकी यह आज़ादी कमज़ोरों के लिए ठोकर का बाइस न बने। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 مگر خبردار رہو، اَیسا نہ ہو کہ تمہاری یہ آزادی کمزور ایمان والوں کے لیٔے ٹھوکر کا باعث بَن جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 لیکن ہوشیار رہو! اَیسا نہ ہو کہ تُمہاری یہ آزادی کمزوروں کے لِئے ٹھوکر کا باعِث ہو جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 لیکن خبردار رہیں کہ آپ کی یہ آزادی کمزوروں کے لئے ٹھوکر کا باعث نہ بنے۔ باب دیکھیں |