۱-کرنتھیوں 6:17 - किताबे-मुक़द्दस17 इसके बरअक्स जो ख़ुदावंद से लिपट जाता है वह उसके साथ एक रूह हो जाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 مگر جو خُود کو خُداوؔند سے جوڑ دیتاہے وہ رُوحانی طور پر اُس کے ساتھ ایک ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور جو خُداوند کی صُحبت میں رہتا ہے وہ اُس کے ساتھ ایک رُوح ہوتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اِس کے برعکس جو خداوند سے لپٹ جاتا ہے وہ اُس کے ساتھ ایک روح ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیں |