۱-کرنتھیوں 4:21 - किताबे-मुक़द्दस21 क्या आप चाहते हैं कि मैं छड़ी लेकर आपके पास आऊँ या प्यार और हलीमी की रूह में? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 کیا تُم چاہتے ہو کہ میں چھڑی لے کر تمہارے پاس آؤں یا مَحَبّت اَور نرم مِزاجی رُوح کے ساتھ؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 تُم کیا چاہتے ہو؟ کہ مَیں لکڑی لے کر تُمہارے پاس آؤں یا مُحبّت اور نرم مِزاجی سے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 کیا آپ چاہتے ہیں کہ مَیں چھڑی لے کر آپ کے پاس آؤں یا پیار اور حلیمی کی روح میں؟ باب دیکھیں |