۱-کرنتھیوں 3:9 - किताबे-मुक़द्दस9 क्योंकि हम अल्लाह के मुआविन हैं जबकि आप अल्लाह का खेत और उस की इमारत हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 کیونکہ ہم خُدا کے ساتھ کام کرنے والے ہم خدمت ہیں۔ تُم خُدا کی کھیتی ہو، تُم خُدا کی عمارت ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 کیونکہ ہم خُدا کے ساتھ کام کرنے والے ہیں۔ تُم خُدا کی کھیتی اور خُدا کی عِمارت ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 کیونکہ ہم اللہ کے معاون ہیں جبکہ آپ اللہ کا کھیت اور اُس کی عمارت ہیں۔ باب دیکھیں |