۱-کرنتھیوں 3:6 - किताबे-मुक़द्दस6 मैंने पौदे लगाए, अपुल्लोस पानी देता रहा, लेकिन अल्लाह ने उन्हें उगने दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 مَیں نے بیج بویا، اپُلّوسؔ نے پَودے کو پانی سے سیِنچا۔ مگر یہ خُدا ہی ہے جِس نے اُسے بڑھایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مَیں نے درخت لگایا اور اپُلّوؔس نے پانی دِیا مگر بڑھایا خُدا نے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 مَیں نے پودے لگائے، اپلّوس پانی دیتا رہا، لیکن اللہ نے اُنہیں اُگنے دیا۔ باب دیکھیں |