۱-کرنتھیوں 3:20 - किताबे-मुक़द्दस20 यह भी लिखा है, “रब दानिशमंदों के ख़यालात को जानता है कि वह बातिल हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَور یہ بھی کہ، ”خُداوؔند جانتا ہے کہ داناؤں کے خیالات باطِل ہوتے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور یہ بھی کہ خُداوند حکِیموں کے خیالوں کو جانتا ہے کہ باطِل ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 یہ بھی لکھا ہے، ”رب دانش مندوں کے خیالات کو جانتا ہے کہ وہ باطل ہیں۔“ باب دیکھیں |