۱-کرنتھیوں 16:22 - किताबे-मुक़द्दस22 लानत उस शख़्स पर जो ख़ुदावंद से मुहब्बत नहीं रखता। ऐ हमारे ख़ुदावंद, आ! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 جو کویٔی خُداوؔند سے مَحَبّت نہیں رکھتا وہ ملعُون ہو، ہمارے خُداوؔند آنے والے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 جو کوئی خُداوند کو عزِیز نہیں رکھتا ملعُون ہو۔ ہمارا خُداوند آنے والا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 لعنت اُس شخص پر جو خداوند سے محبت نہیں رکھتا۔ اے ہمارے خداوند، آ! باب دیکھیں |