۱-کرنتھیوں 16:13 - किताबे-मुक़द्दस13 जागते रहें, ईमान में साबितक़दम रहें, मरदानगी दिखाएँ, मज़बूत बने रहें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 جاگتے رہو؛ اَپنے ایمان پر قائِم رہو، بہادر بنو؛ اَور مضبُوط ہوتے جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 جاگتے رہو۔ اِیمان میں قائِم رہو۔ مردانگی کرو۔ مضبُوط ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 جاگتے رہیں، ایمان میں ثابت قدم رہیں، مردانگی دکھائیں، مضبوط بنے رہیں۔ باب دیکھیں |