۱-کرنتھیوں 14:39 - किताबे-मुक़द्दस39 ग़रज़ भाइयो, नबुव्वत करने के लिए तड़पते रहें, अलबत्ता किसी को ग़ैरज़बानें बोलने से न रोकें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 پس، اَے بھائیو اَور بہنوں! نبُوّت کرنے کی آرزُو رکھو اَور بیگانہ زبانیں بولنے سے کسی کو منع مت کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 پس اَے بھائِیو! نبُوّت کرنے کی آرزُو رکھّو اور زُبانیں بولنے سے منع نہ کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 غرض بھائیو، نبوّت کرنے کے لئے تڑپتے رہیں، البتہ کسی کو غیرزبانیں بولنے سے نہ روکیں۔ باب دیکھیں |