۱-کرنتھیوں 14:13 - किताबे-मुक़द्दस13 चुनाँचे ग़ैरज़बान बोलनेवाला दुआ करे कि इसका तरजुमा भी कर सके। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 چنانچہ وہ جو کسی اجنبی زبان میں کلام کرتا ہے دعا کرے کہ وہ اُس کا ترجُمہ بھی کر سکے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اِس سبب سے جو بیگانہ زُبان میں باتیں کرتا ہے وہ دُعا کرے کہ تَرجُمہ بھی کر سکے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 چنانچہ غیرزبان بولنے والا دعا کرے کہ اِس کا ترجمہ بھی کر سکے۔ باب دیکھیں |