۱-کرنتھیوں 12:27 - किताबे-मुक़द्दस27 आप सब मिलकर मसीह का बदन हैं और इनफ़िरादी तौर पर उसके मुख़्तलिफ़ आज़ा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 پس تُم مِل کر المسیح کا بَدن ہو اَور فرداً فرداً اُس کے اَعضا ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اِسی طرح تُم مِل کر مسِیح کا بدن ہو اور فرداً فرداً اعضا ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 آپ سب مل کر مسیح کا بدن ہیں اور انفرادی طور پر اُس کے مختلف اعضا۔ باب دیکھیں |