۱-کرنتھیوں 11:33 - किताबे-मुक़द्दस33 ग़रज़ मेरे भाइयो, जब आप खाने के लिए जमा होते हैं तो एक दूसरे का इंतज़ार करें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اِس لیٔے میرے بھائیو اَور بہنوں، جَب تُم عِشائے خُداوندی کے لیٔے جمع ہوتے ہو تو ایک دُوسرے کا اِنتظار کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 پس اَے میرے بھائِیو! جب تُم کھانے کے لِئے جمع ہو تو ایک دُوسرے کی راہ دیکھو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 غرض میرے بھائیو، جب آپ کھانے کے لئے جمع ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کا انتظار کریں۔ باب دیکھیں |