۱-کرنتھیوں 11:31 - किताबे-मुक़द्दस31 अगर हम अपने आपको जाँचते तो अल्लाह की अदालत से बचे रहते। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 اگر ہم اَپنے آپ کو جانچتے تو خُدا کی عدالت کے دِن سزا نہ پاتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 اگر ہم اپنے آپ کو جانچتے تو سزا نہ پاتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اگر ہم اپنے آپ کو جانچتے تو اللہ کی عدالت سے بچے رہتے۔ باب دیکھیں |