۱-تواریخ 9:20 - किताबे-मुक़द्दस20 क़दीम ज़माने में फ़ीनहास बिन इलियज़र उन पर मुक़र्रर था, और रब उसके साथ था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُس سے پیشتر فِنحاسؔ بِن الیعزرؔ دربانوں کا سردار تھا اَور یَاہوِہ اُس کے ساتھ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور فِینحاؔس بِن الیِعزر اِس سے پیشتر اُن کا سردار تھا اور خُداوند اُس کے ساتھ تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 قدیم زمانے میں فینحاس بن اِلی عزر اُن پر مقرر تھا، اور رب اُس کے ساتھ تھا۔ باب دیکھیں |