Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:9 - किताबे-मुक़द्दस

9 उनके नसबनामे में उनके सरपरस्त और 20,200 जंग करने के क़ाबिल मर्द बयान किए गए हैं।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ نَسب ناموں کے مُطابق اُن کے جنگجو مَردوں کی تعداد بیس ہزار دو سَو تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اِن کی نسل کے لوگ نسب نامہ کے مُطابِق بِیس ہزار دو سَو زبردست سُورما اور اپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُن کے نسب ناموں میں اُن کے سرپرست اور 20,200 جنگ کرنے کے قابل مرد بیان کئے گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:9
2 حوالہ جات  

बकर के 9 बेटे ज़मीरा, युआस, इलियज़र, इलियूऐनी, उमरी, यरीमोत, अबियाह, अनतोत और अलमत थे।


बिलहान बिन यदियएल के सात बेटे यऊस, बिनयमीन, अहूद, कनाना, ज़ैतान, तरसीस और अख़ी-सहर थे।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات