۱-تواریخ 7:40 - किताबे-मुक़द्दस40 आशर के दर्जे-बाला तमाम अफ़राद अपने अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। सब चीदा मर्द, माहिर फ़ौजी और सरदारों के सरबराह थे। नसबनामे में 26,000 जंग करने के क़ाबिल मर्द दर्ज हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 یہ تمام بنی آشیر تھے یعنی وہ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ، چیدہ افراد، زبردست سُورما اَور نُمایاں سربراہ تھے۔ اُن کے نَسب ناموں کے مُطابق جنگ کرنے کے لائق جَوانوں کی تعداد چھبّیس ہزار تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 یہ سب بنی آشر اپنے آبائی خاندانوں کے رئِیس۔ چِیدہ اور زبردست سُورما اور امِیروں کے سردار تھے۔ اُن میں سے جو اپنے نسب نامہ کے مُطابِق جنگ کرنے کے لائِق تھے وہ شُمار میں چھبِّیس ہزار جوان تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 آشر کے درجِ بالا تمام افراد اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ سب چیدہ مرد، ماہر فوجی اور سرداروں کے سربراہ تھے۔ نسب ناموں میں 26,000 جنگ کرنے کے قابل مرد درج ہیں۔ باب دیکھیں |