Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:4 - किताबे-मुक़द्दस

4 नसबनामे के मुताबिक़ उनके 36,000 अफ़राद जंग करने के क़ाबिल थे। इनकी तादाद इसलिए ज़्यादा थी कि उज़्ज़ी की औलाद के बहुत बाल-बच्चे थे।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اُن کے آبائی نَسب ناموں کے مُطابق اُن کے پاس جنگ کے لیٔے تیّار چھتّیس ہزار جَوان تھے کیونکہ اُن کی بیویاں اَور بچّے بہت تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اُن کے ساتھ اپنی اپنی پُشت اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُطابِق جنگی لشکر کے دَل تھے جِن میں چھتِّیس ہزار جوان تھے کیونکہ اُن کے ہاں بُہت سی بِیویاں اور بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 نسب ناموں کے مطابق اُن کے 36,000 افراد جنگ کرنے کے قابل تھے۔ اِن کی تعداد اِس لئے زیادہ تھی کہ عُزّی کی اولاد کے بہت بال بچے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:4
4 حوالہ جات  

इशकार के क़बीले के 200 अफ़सर अपने दस्तों के साथ थे। यह लोग वक़्त की ज़रूरत समझकर जानते थे कि इसराईल को क्या करना है।


उज़्ज़ी का बेटा इज़्रख़ियाह था जो अपने चार भाइयों मीकाएल, अबदियाह, योएल और यिस्सियाह के साथ ख़ानदानी सरपरस्त था।


इशकार के क़बीले के ख़ानदानों के कुल 87,000 आदमी जंग करने के क़ाबिल थे। सब नसबनामे में दर्ज थे।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات