۱-تواریخ 7:25 - किताबे-मुक़द्दस25 इफ़राईम के मज़ीद दो बेटे रफ़ह और रसफ़ थे। रसफ़ के हाँ तिलह पैदा हुआ, तिलह के तहन, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اُس کا بیٹا رِفاحؔ تھا اَور اُس کا بیٹا رِشِفؔ اَور اُس کا بیٹا تیلاحؔ اَور اُس کا بیٹا تحنؔ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اُس کا بیٹا رفح اور رسف بھی اور اُس کا بیٹا تلاح اور تلاح کا بیٹا تحن۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 افرائیم کے مزید دو بیٹے رفح اور رسف تھے۔ رسف کے ہاں تِلح پیدا ہوا، تِلح کے تحن، باب دیکھیں |