۱-تواریخ 7:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उनका बाप इफ़राईम काफ़ी अरसे तक उनका मातम करता रहा, और उसके रिश्तेदार उससे मिलने आए ताकि उसे तसल्ली दें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اُن کے باپ اِفرائیمؔ نے بہت دِنوں تک اُن کا ماتم کیا اَور اُس کے رشتہ دار اُسے تسلّی دینے آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور اُن کا باپ اِفرائِیم بُہت دِنوں تک ماتم کرتا رہا اور اُس کے بھائی اُسے تسلّی دینے کو آئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُن کا باپ افرائیم کافی عرصے تک اُن کا ماتم کرتا رہا، اور اُس کے رشتے دار اُس سے ملنے آئے تاکہ اُسے تسلی دیں۔ باب دیکھیں |