۱-تواریخ 7:13 - किताबे-मुक़द्दस13 नफ़ताली के चार बेटे यहसियेल, जूनी, यिसर और सल्लूम थे। सब बिलहाह की औलाद थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 بنی نفتالی: یحصیل، گُونی، یصرؔ اَور شلُّومؔ یہ تمام بنی بِلہاہؔ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 بنی نفتالی یہ ہیں۔ یحصی ایل اور جُونی اور یصر اور سلُوم بنی بِلہہ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 نفتالی کے چار بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سلّوم تھے۔ سب بِلہاہ کی اولاد تھے۔ باب دیکھیں |