۱-تواریخ 6:71 - किताबे-मुक़द्दस71 जैरसोम की औलाद को ज़ैल के शहर भी उनकी चरागाहों समेत मिल गए : मनस्सी के मशरिक़ी हिस्से से जौलान जो बसन में है और अस्तारात। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ71 بنی گیرشون کو مُندرجہ ذیل علاقے ملے: منشّہ کے آدھے قبیلہ کے برادری سے اُن کو باشانؔ میں گولانؔ اَور عستاراتؔ اِردگرد کی چراگاہوں سمیت ملے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس71 بنی جیرسوم کو منسّی کے آدھے قبِیلہ کے خاندان میں سے جولاؔن اور اُس کی نواحی بسن میں اور عستاراؔت اور اُس کی نواحی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن71 جَیرسوم کی اولاد کو ذیل کے شہر بھی اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: منسّی کے مشرقی حصے سے جولان جو بسن میں ہے اور عستارات۔ باب دیکھیں |