Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 4:27 - किताबे-मुक़द्दस

27 सिमई के 16 बेटे और छः बेटियाँ थीं, लेकिन उसके भाइयों के कम बच्चे पैदा हुए। नतीजे में शमौन का क़बीला यहूदाह के क़बीले की निसबत छोटा रहा।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 شِمعیؔ کے سولہ بیٹے اَور چھ بیٹیاں تھیں لیکن اُس کے بھائیوں کی بہت اَولاد نہ ہُوئی۔ اِس لیٔے اُن کا برادری یہُوداہؔ کے لوگوں کی مانند زِیادہ نہ بڑھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اور سِمعی کے سولہ بیٹے اور چھ بیٹیاں تِھیں لیکن اُس کے بھائِیوں کے بُہت اَولاد نہ ہُوئی اور اُن کے سب گھرانے بنی یہُوداؔہ کی مانِند نہ بڑھے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 سِمعی کے 16 بیٹے اور چھ بیٹیاں تھیں، لیکن اُس کے بھائیوں کے کم بچے پیدا ہوئے۔ نتیجے میں شمعون کا قبیلہ یہوداہ کے قبیلے کی نسبت چھوٹا رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 4:27
6 حوالہ جات  

और जिसके 59,300 फ़ौजी थे।


और जिसके लशकर के 74,600 फ़ौजी थे।


मिशमा के हम्मुएल, हम्मुएल के ज़क्कूर और ज़क्कूर के सिमई।


ज़ैल के शहर उनके गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत शमौन का क़बायली इलाक़ा था : बैर-सबा, मोलादा, हसार-सुआल,


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات