۱-تواریخ 4:23 - किताबे-मुक़द्दस23 वह नताईम और जदीरा में रहकर कुम्हार और बादशाह के मुलाज़िम थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 یہ سبھی کُمہار تھے جو نتائیمؔ اَور گِدیرہؔ کے باشِندے تھے؛ وہ وہاں بادشاہ کے ساتھ اُس کا کام کرنے کے لئے رہتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 یہ کُمہار تھے اور نتائِیم اور گدیرا کے باشِندے تھے۔ وہ وہاں بادشاہ کے ساتھ اُس کے کام کے لِئے رہتے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 وہ نتاعیم اور جدیرہ میں رہ کر کمہار اور بادشاہ کے ملازم تھے۔ باب دیکھیں |