۱-تواریخ 24:23 - किताबे-मुक़द्दस23 हबरून की औलाद में से बड़े से लेकर छोटे तक यरियाह, अमरियाह, यहज़ियेल और यक़मियाम, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور بنی حِبرونؔ میں سے: یرِیاہؔ پہلا تھا، امریاہؔ دُوسرا، یحزی ایل تیسرا اَور یُقمعامؔ چوتھا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور بنی حبرُون میں سے یریاؔہ پہلا۔ امریاؔہ دُوسرا۔ یحزی ایل تِیسرا۔ یقمعاؔم چَوتھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 حبرون کی اولاد میں سے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام، باب دیکھیں |