۱-تواریخ 22:1 - किताबे-मुक़द्दस1 इसलिए दाऊद ने फ़ैसला किया, “रब हमारे ख़ुदा का घर गाहने की इस जगह पर होगा, और यहाँ वह क़ुरबानगाह भी होगी जिस पर इसराईल के लिए भस्म होनेवाली क़ुरबानी जलाई जाती है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 تَب داویؔد نے فرمایا، ”یہی یَاہوِہ خُدا کا بیت المُقدّس اَور اِسرائیل کی سوختنی نذر کی قُربانی کا مذبح ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور داؤُد نے کہا یِہی خُداوند خُدا کا گھر اور یِہی اِسرائیلؔ کی سوختنی قُربانی کا مذبح ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اِس لئے داؤد نے فیصلہ کیا، ”رب ہمارے خدا کا گھر گاہنے کی اِس جگہ پر ہو گا، اور یہاں وہ قربان گاہ بھی ہو گی جس پر اسرائیل کے لئے بھسم ہونے والی قربانی جلائی جاتی ہے۔“ باب دیکھیں |