۱-تواریخ 2:42 - किताबे-मुक़द्दस42 ज़ैल में यरहमियेल के भाई कालिब की औलाद है : उसका पहलौठा मेसा ज़ीफ़ का बाप था और दूसरा बेटा मरेसा हबरून का बाप। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 اَور یرحمئیلؔ کے بھایٔی کالبؔ کے بیٹے یہ ہیں: میشاؔ اُس کا پہلوٹھا بیٹا تھا جو زِیفؔ کا باپ تھا، اَور اُس کا بیٹا مریشہؔ جو حِبرونؔ کا باپ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس42 یرحمیئل کے بھائی کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیف کا باپ ہے اور حبرُوؔن کے باپ مریسہ کے بیٹے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 ذیل میں یرحمئیل کے بھائی کالب کی اولاد ہے: اُس کا پہلوٹھا میسع زیف کا باپ تھا اور دوسرا بیٹا مریسہ حبرون کا باپ۔ باب دیکھیں |