۱-تواریخ 19:1 - किताबे-मुक़द्दस1 कुछ देर के बाद अम्मोनियों का बादशाह नाहस फ़ौत हुआ, और उसका बेटा तख़्तनशीन हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اِس کے بعد اَیسا ہُوا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ ناحسؔ مَر گیا اَور اُس کا بیٹا اُس کی جگہ بادشاہ بنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ ناحس مَر گیا اور اُس کا بیٹا اُس کی جگہ سلطنت کرنے لگا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 کچھ دیر کے بعد عمونیوں کا بادشاہ ناحس فوت ہوا، اور اُس کا بیٹا تخت نشین ہوا۔ باب دیکھیں |