۱-تواریخ 16:3 - किताबे-मुक़द्दस3 हर इसराईली मर्द और औरत को एक रोटी, खजूर की एक टिक्की और किशमिश की एक टिक्की दे दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَور پھر ہر اِسرائیلی مَرد اَور عورت کو ایک ایک روٹی، گوشت کا ایک ٹکڑا اَور کھجور کی ٹکیا اَور ایک کشمش کی ٹکیا تقسیم کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور اُس نے سب اِسرائیلی لوگوں کو کیا مَرد کیا عَورت ایک ایک روٹی اور ایک ایک ٹُکڑا گوشت اور کِشمِش کی ایک ایک ٹِکیا دی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ہر اسرائیلی مرد اور عورت کو ایک روٹی، کھجور کی ایک ٹکی اور کشمش کی ایک ٹکی دے دی۔ باب دیکھیں |