۱-تواریخ 16:1 - किताबे-मुक़द्दस1 अल्लाह का संदूक़ उस तंबू के दरमियान में रखा गया जो दाऊद ने उसके लिए लगवाया था। फिर उन्होंने अल्लाह के हुज़ूर भस्म होनेवाली और सलामती की क़ुरबानियाँ पेश कीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 تَب وہ خُدا کا صندُوق لے آئے اَور اُسے اُس خیمہ میں جو داویؔد نے اُس کے لیٔے کھڑا کیا تھا رکھ دیا اَور سوختنی نذریں اَور سلامتی کی نذریں خُدا کے حُضُور گذرانی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 سو وہ خُدا کے صندُوق کو لے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بِیچ میں جو داؤُد نے اُس کے لِئے کھڑا کِیا تھا رکھّا اور سوختنی قُربانِیاں اور سلامتی کی قُربانِیاں خُدا کے حضُور چڑھائِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اللہ کا صندوق اُس تنبو کے درمیان میں رکھا گیا جو داؤد نے اُس کے لئے لگوایا تھا۔ پھر اُنہوں نے اللہ کے حضور بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں پیش کیں۔ باب دیکھیں |