Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:5 - किताबे-मुक़द्दस

5 दर्जे-ज़ैल उन लावी सरपरस्तों की फ़हरिस्त है जो अपने रिश्तेदारों को लेकर आए। क़िहात के ख़ानदान से ऊरियेल 120 मर्दों समेत,

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 جِن میں بنی قُہات میں سے اوری ایل سردار اَور اُس کے ایک سَو بیس رشتہ دار؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 یعنی بنی قِہات میں سے اُورؔی ایل سردار اور اُس کے ایک سَو بِیس بھائیوں کو۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 درجِ ذیل اُن لاوی سرپرستوں کی فہرست ہے جو اپنے رشتے داروں کو لے کر آئے۔ قِہات کے خاندان سے اُوری ایل 120 مردوں سمیت،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:5
3 حوالہ جات  

बादशाह ने हारून और बाक़ी लावियों की औलाद को भी बुलाया।


मिरारी के ख़ानदान से असायाह 220 मर्दों समेत,


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات