۱-تواریخ 14:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जब फ़िलिस्तियों को इत्तला मिली कि दाऊद को मसह करके इसराईल का बादशाह बनाया गया है तो उन्होंने अपने फ़ौजियों को इसराईल में भेज दिया ताकि उसे पकड़ लें। जब दाऊद को पता चल गया तो वह उनका मुक़ाबला करने के लिए गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جَب فلسطینیوں نے سُنا کہ داویؔد کو مَسح کرکے اِسرائیل کا بادشاہ بنایا گیا ہے تو وہ سَب لشکر کے ساتھ اِکٹھّے ہوکر اُنہیں تلاش کرنے نکل پڑے لیکن جَب داویؔد نے یہ سُنا تو وہ اُن کے مُقابلہ کو نکلے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور جب فِلستیوں نے سُنا کہ داؤُد ممسُوح ہو کر سارے اِسرائیلؔ کا بادشاہ بنا ہے تو سب فِلستی داؤُد کی تلاش میں چڑھ آئے اور داؤُد یہ سُن کر اُن کے مُقابلہ کو نِکلا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جب فلستیوں کو اطلاع ملی کہ داؤد کو مسح کر کے اسرائیل کا بادشاہ بنایا گیا ہے تو اُنہوں نے اپنے فوجیوں کو اسرائیل میں بھیج دیا تاکہ اُسے پکڑ لیں۔ جب داؤد کو پتا چل گیا تو وہ اُن کا مقابلہ کرنے کے لئے گیا۔ باب دیکھیں |