۱-تواریخ 13:14 - किताबे-मुक़द्दस14 वहाँ वह तीन माह तक पड़ा रहा। इन तीन महीनों के दौरान रब ने ओबेद-अदोम के घराने और उस की पूरी मिलकियत को बरकत दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 پس خُدا کے عہد کا صندُوق عوبیدؔ اِدُوم کے گھرانے کے ساتھ اُس گھر میں تین مہینے تک رکھا رہا اَور یَاہوِہ نے عوبیدؔ اِدُوم کے گھرانے اَور اُس کی ساری چیزوں کو برکت دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 سو خُدا کا صندُوق عوبیدادوؔم کے گھرانے کے ساتھ اُس کے گھر میں تِین مہِینے تک رہا اور خُداوند نے عوبیدادوؔم کے گھر اور اُس کی سب چِیزوں کو برکت دی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 وہاں وہ تین ماہ تک پڑا رہا۔ اِن تین مہینوں کے دوران رب نے عوبید ادوم کے گھرانے اور اُس کی پوری ملکیت کو برکت دی۔ باب دیکھیں |