Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 11:25 - किताबे-मुक़द्दस

25 तीस अफ़सरों के दीगर मर्दों की निसबत उस की ज़्यादा इज़्ज़त की जाती थी, लेकिन वह मज़कूरा तीन आदमियों में गिना नहीं जाता था। दाऊद ने उसे अपने मुहाफ़िज़ों पर मुक़र्रर किया।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 وہ تیس سُورماؤں میں سَب سے زِیادہ مُعزّز سمجھا جاتا تھا لیکن وہ پہلے تین سُورماؤں کے برابر نہیں ہونے پایا۔ اَور داویؔد نے اُسے اَپنے مُحافظ دستہ کا سردار بنا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 وہ اُن تِیسوں سے مُعزّز تھا پر پہلے تِینوں کے درجہ کو نہ پُہنچا اور داؤُد نے اُسے اپنے مُحافِظ سِپاہیوں کا سردار بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 تیس افسروں کے دیگر مردوں کی نسبت اُس کی زیادہ عزت کی جاتی تھی، لیکن وہ مذکورہ تین آدمیوں میں گنا نہیں جاتا تھا۔ داؤد نے اُسے اپنے محافظوں پر مقرر کیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 11:25
3 حوالہ جات  

योआब पूरी इसराईली फ़ौज पर, बिनायाह बिन यहोयदा शाही दस्ते करेतीओ-फ़लेती पर


ऐसी बहादुरी दिखाने की बिना पर बिनायाह बिन यहोयदा मज़कूरा तीन आदमियों के बराबर मशहूर हुआ।


ज़ैल के आदमी बादशाह के सूरमाओं में शामिल थे। योआब का भाई असाहेल, बैत-लहम का इल्हनान बिन दोदो,


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات