۱-تواریخ 1:43 - किताबे-मुक़द्दस43 इससे पहले कि इसराईलियों का कोई बादशाह था ज़ैल के बादशाह यके बाद दीगरे मुल्के-अदोम में हुकूमत करते थे : बाला बिन बओर जो दिनहाबा शहर का था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 یہ وہ بادشاہ ہیں جو اِسرائیلی بادشاہوں سے پیشتر مُلک اِدُوم میں حُکمرانی کی: بَیلعؔ بِن بعورؔ۔ اُس کے شہر کا نام دِنہاباؔ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 اور جِن بادشاہوں نے مُلکِ ادُوؔم پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں۔ بالع بِن بعور۔ اُس کے شہر کا نام دِنہاؔبا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 اِس سے پہلے کہ اسرائیلیوں کا کوئی بادشاہ تھا ذیل کے بادشاہ یکے بعد دیگرے ملکِ ادوم میں حکومت کرتے تھے: بالع بن بعور جو دنہابا شہر کا تھا۔ باب دیکھیں |